حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
ثَلاثَةُ اَشْياءَ يَحْتاجُ النّاسُ طُرّا اِلَيْها: الامن والعدل والخصب
امام جعفر صادق علیہ السلام فرمایا:
تین چیزیں تمام لوگوں کی ضرورت ہیں: امن و امان، عدل و انصاف اور رفاہ عامہ۔
تحف العقول ص 320
آپ کا تبصرہ