جمعہ 3 جنوری 2025 - 02:55
حدیث روز | روز جمعہ کی خصوصیت

حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں روز جمعہ کی خاص بات کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الاحادیث" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

ألخَـيرُ وَ الشَّـرُّ يُضاعَفُ يَوْمَ الجُمُعَةِ

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

نیک کام اور برے کام (کا اجر و عقاب) جمعے کے دن دو برابر ہو جاتا ہے (یعنی جزا و سزا دگنی ہو جاتی ہے)۔

جامع الاحادیث، ص 156

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha