حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الھادی علیه السلام:
اِنَّ اللّه َجَعَلَ الدُّنيا دارَ بَلْوى وَالاْخِرَةَ دارَ عُقْبى وَجَـعَلَ بَـلوَى الدُّنيا لِثَـوابِ الاْخِـرَةِ سَبَبَا وَثَوابَ الاْخِرَةِ مِنْ بَلوَى الدُّنيا عِوَضا
امام علی نقی علیہ السلام نے فرمایا:
خدا نے دنیا کو مصیبتوں کی جگہ قرار دیا اور آخرت کو پاداش کا گھر بنایا۔ اس نے دنیا کی مصیبتوں کو آخرت کے ثواب کا سبب قرار دیا اور آخرت کے ثواب کو دنیا کی تلخیوں کا عوض قرار دیا۔
تحف العقول، ص 483
آپ کا تبصرہ