جمعرات 26 دسمبر 2024 - 03:00
حدیث روز | انسان کو ذلیل و رسوا کر دینے والی لذت

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسی لذت کا تعارف کرایا ہےجو انسان کے لئے ذلت و رسوائی کا سبب بنتی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

مَن تَلَذَّذَ بِمَعاصي اللّه‏ أورَثَهُ اللّه ‏ذُلاًّ

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو خدا کی معصیت سے لذت حاصل کرے تو خدا اسے ذلیل و خوار کر دیتا ہے۔

غررالحکم، ح 8823

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha