پیر 6 جنوری 2025 - 03:00
حدیث روز | ماہ رجب میں روزہ رکھنے کی پاداش

حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ رجب میں روزہ رکھنے کی پاداش بیان فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لایحضرہ الفقیہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

رَجَبٌ نَهرٌ فِي الجَنَّةِ أَشَدُّ بَياضا مِنَ اللَّبَنِ وَأَحلَى مِنَ العَسَلِ، مَن صامَ يَوما مِن رَجَبٍ سَقاهُ اللّهُ مِن ذَلِكَ النَّهرِ

امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

رجب، بہشت میں ایک نہر ہے جو دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے۔ جو بھی ماہ رجب میں ایک روزہ رکھے گا تو خداوند عالم اسے اس نہر سے سیراب کرے گا۔

من لایحضرہ الفقیہ: ج 2، ص 92، ح 1821

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha