اتوار 17 مارچ 2024 - 11:02
حدیث روز | خدا کا قرب کیسے حاصل کریں؟

حوزہ / امیر المؤمنين امام علی السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک ہونے کے راستے کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے. اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين علیه السلام:

ما تقرب متقرب بمثل العبادة.

امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

خدا کی عبادت کی طرح کسی نے قرب خداوندی حاصل نہیں کیا۔

غررالحکم، صفحہ 199، حدیث 3942

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha