بدھ 20 مارچ 2024 - 02:49
حدیث روز | نوروز، امام جعفر صادق (ع) کی نظر میں

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نوروز کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

ما من یوم نیروز الا ونحن نتوقع فیه الفرج لانه من أیامنا وأيام شيعتنا

امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

کوئی ایسا نوروز نہیں ہے مگر یہ کہ اس میں ہم قائم آل محمد کے ظہور کے منتظر ہوتے ہیں کیونکہ نوروز ہمارے اور ہمارے شیعوں کے دنوں میں سے ہے۔

مستدرک الوسائل، ج 6، ص 252

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha