نوروز
-
زائرین حرم معصومہ قم (س) کے درمیان روزانہ 16 ہزار روٹیوں کی تقسیم
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کی جانب سے زائرین کی خدمت میں روزانہ 16 ہزار روٹیاں تقسیم کی جاتی ہیں۔
-
نوروز عالم کے موقعہ پر ایران و دنیائے بشریت کو ہدیہ تہنیت، آغا حسن
حوزہ/ دعوت اسلام میں حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؑ کی خدمات اساسی اہمیت کی حامل
-
حدیث روز | نوروز، امام جعفر صادق (ع) کی نظر میں
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نوروز کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔
-
نوروز عالم کے موقع پر آغا سید حسن الموسوی کا ہدیہ تبریک و تہنیت
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے نوروز عالم کے موقع پر وابستگان امامت و ولایت کو ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہوئے دنیائے بشریت کی امن و سلامتی کے لئے دعا کی۔
-
نوروز عالم کی مناسبت سے مولانا مسرور عباس انصاری کا ہدیہ تبریک و تہنیت
حوزہ/ جموں وکشمیر اتحاد المسلمین کے صدر نے کہا کہ عید نوروز جمہوری اسلامی ایران کا ملی تہوار ہے اور کشمیر کے تہذیب وتمدن پر ایرانی تہذیب وتمدن کے گہرے اثرات ہیں اور آج کی تاریخ میں بھی انقلاب اسلامی ایران اور رہبر انقلاب سے کشمیری عوام کی گہری عقیدت رکھتے ہیں لہذا اس عید نوروز کو یہاں بھی صدیوں سے عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
نوروز کے بارے میں اسلام کی نظر اور اس کی حقیقت؛ ایک تحقیقاتی مطالعہ
حوزہ/ کیا نوروز کا تعلق کسی ایک مکتب فکر سے ہے؟ سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا واقعاً نوروز کسی ایک مکتب فکر کی عید ہے یا نہیں ؟
-
زائرین کو دی جانے والی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے؛ حرم امام رضا (ع) کے ٹیلی کمونیکیشن نیٹ ورک میں توسیع
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی سینٹر کے سربراہ نے بتایا کہ نئے سال کے آغاز میں لاکھوں کی تعداد میں زائرین مشہد مقدس تشریف لاتے ہیں،اسی مناسبت سے زائرین کو بہتر انداز میں خدمات فراہم کرنے کے لئے آستان قدس رضوی نے انتظامی اداروں کے تعاون سے حرم امام رضا علیہ السلام کے اطراف میں ٹیلی کمونیکیشن کے نیٹ ورک مزید مضبوط بنانے کے لئے اقدامات انجام دیئے ہیں۔
-
خانہ فرہنگ راولپنڈی کے زیراہتمام جشن نوروز کا انعقاد:
ایران اور پاکستان کے بہت سے ثقافتی معاملات مشترک ہیں، فرامرز رحمان زاد
حوزہ/ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران راولپنڈی کے سربراہ فرامرز رحمان زاد نے خانہ فرہنگ کے زیر اہتمام جشن نوروز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مناسبت دونوں ممالک کے لوگوں کو ایک دوسرے سے ملا دیتی ہے، یقیناً بہت سے ثقافتی معاملات ہیں جو ایران اور پاکستان کے لوگوں کو جوڑتے ہیں جسے ہم انہیں مشترکہ ثقافتی جڑیں کہہ سکتے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی نوروز اور نئے ایرانی سال کی آمد پر مبارکباد
حوزہ/ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی عوام اور دنیا بھر میں نوروز منانے والے ممالک کو عید نوروز اور نئے سال ہجری شمسی کے آغاز پر مبارکباد دی۔
-
سال نو کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی کا پالیسی خطاب:
عالم اسلام میں مسئلۂ فلسطین کبھی فراموش نہیں ہوگا/ امریکا نے جال بن کر آل سعود کو یمن کی جنگ کے دلدل میں پھنسایا، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سال نو کے آغاز پر ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ چھے سال گزر جانے کے باوجود سعودی عرب اب تک یمن کے عوام کو جھکا نہیں سکا ہے، اور امریکا نے جال بن کر آل سعود کو یمن کی جنگ کے دلدل میں پھنسا دیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حکمت عملی و ایرانی عوام کے صبر نے امریکی دباؤ کو نکام بنا دیا، امام جمعہ کاشان
حوزہ/ آیت اللہ عباس علی سلییمانی نے کاشان میں اپنے نماز جمعہ کے خطبہ میں اعیاد شعبانیہ اور نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نوروز معاشرتی بندھنوں کو مضبوط کرتا ہے اور اجتماعی روح و تازگی عطا کرتا ہے۔
-
آیتوں اور روایتوں کی روشنی میں عید نوروز
حوزہ/ نوروز کا دن وہ دن ہے جب خداوند عالم نے اپنے بندوں کے ساتھ عہد کیا تھا کہ وہ اس کی عبادت کریں گے اور اس کے ساتھ شراکت نہیں کریں گے اور انبیاء اور ائمہ (ع) پر ایمان لائیں گے۔
-
سال 1400 ہجری شمسی "20 مارچ 2021 الی 21 مارچ 2022" کے آغاز پر پیغام:
رہبر معظم انقلاب نے نئے ایرانی شمسی سال 1400 کو "پیداوار، قومی حمایت اور رکاٹوں کو برطرف کرنے" کا سال قرار دیا
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے نئے سال 1400 شمسی ہجری کے آغاز کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں تمام ہم وطنوں خصوصا شہداء اور مجاہدین کے اہل خانہ اور نوروز منانے والی تمام اقوام کو مبارکباد پیش کی اور اس نئے سال کے ماہ شعبان کے بابرکت ایام میں شروع ہونے کو باعث برکت قرار دیا۔ رهبر معظم انقلاب نے نئے ایرانی شمسی سال 1400 کو "پیداوار، قومی حمایت اور روکاٹوں کو برطرف کرنے" کا سال قرار دیا ہے۔