۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنا خسارہ اور نقصان کرنے والے انسان کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

المغبون من غبن عمره ساعة بعد ساعة!

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

خسارہ اور نقصان کرنے والا شخص وہ ہے جو ہر گھڑی اپنی عمر کو اپنے ہاتھ سے دیتا رہے۔

بحارالانوار، ج 78، ص 152

تبصرہ ارسال

You are replying to: .