۱۳ آذر ۱۴۰۳ |۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 3, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایک نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیر المؤمنين عليه السلام:

ان انفاسك أجزاء عمرك فلا تفنها الا فی طاعة تزلفك.

امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

یہ انفاس تیری عمر کے اجزاء ہیں پس انہیں سوائے راہ اطاعت کے کہ جو تمہیں خدا کے نزدیک کرے، فنا نہ کرو۔

غررالحکم: 3430

تبصرہ ارسال

You are replying to: .