پیر 25 مارچ 2024 - 02:44
حدیث روز |  بیماری سے بچنے کا راستہ

حوزہ /  امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیماری سے بچنے کے راستے کی نشاندہی فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين علیه السلام:

قلة الأكل یمنع کثیرا من أعلام الجسم

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

کم کھانا بہت ساری جسمانی بیماریوں سے بچاؤ کا باعث ہے۔

غررالحکم، ج4، ص 505

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha