حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "فضائل الأشهر الثلاثه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ:
من قام لیلة القدر ايمانا واحتسابا، غفرله ما تقدم من ذنبه
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو ایمان کے ساتھ اور ثواب الہی تک پہنچنے کے لیے شب قدر کو عبادت میں گزارے تو اس کے گذشتہ گناہ بخش دئے جائیں گے۔
فضائل الأشهر الثلاثه ، ص 136