۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
News ID: 398021
10 اپریل 2024 - 12:44
اعمال شب عید فطر

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں روز فطر کے عید ہونے کے سبب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لا یحضرہ الفقیه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

إِنَّمَا جُعِلَ‏ يَوْمُ‏ الْفِطْرِ الْعِيدَ لِيَكُونَ لِلْمُسْلِمِينَ مُجْتَمَعاً يَجْتَمِعُونَ فِيهِ وَ يَبْرُزُونَ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَيُمَجِّدُونَهُ عَلَى مَا من علیهم

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

روز فطر کو اس لیے عید قرار دیا گیا ہے تاکہ یہ دن مسلمانوں کے اکٹھے ہونے کا دن قرار پائے اور وہ اس دن صحرا (کھلے میدان) میں جمع ہو کر اپنے اوپر خدا کے احسانات کو یاد کر کے خدا کی ستائش اور تعظیم کریں۔

من لا یحضرہ الفقیه: 1 /522

تبصرہ ارسال

You are replying to: .