۱۵ آبان ۱۴۰۳ |۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 5, 2024
News ID: 398113
14 اپریل 2024 - 08:10
حدیث روز

حوزہ/ امام حسن علیہ السلام نے ایک روایت میں اہل مسجد کے مقام و منزلت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ارشادالقلوب" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن علیه السلام:

اهل المسجد زوار الله وحق علی المزور ألتحفة لزائرہ

امام حسن علیہ السلام نے فرمایا:

اہل مسجد خدا کے زائر ہیں اور خدا پر ہے کہ وہ اپنے زائر کو تحفہ دے۔

ارشاد القلوب، ص 72

تبصرہ ارسال

You are replying to: .