۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
News ID: 398192
17 اپریل 2024 - 01:51
حدیث روز

حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں تمام برائیوں کی کنجی کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الاخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العسکری علیه السلام:

جعلت الخبائث کلھا فی بیت، وجعل مفتاحھا الکذب

امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:

اگر ایک گھر میں تمام برائیوں کو بند کیا جائے تو اس کی کنجی جھوٹ بولنے کو قرار دیا گیا ہے۔

جامع الاخبار، ص418، ح 1162

تبصرہ ارسال

You are replying to: .