۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
News ID: 398144
15 اپریل 2024 - 03:00
حدیث روز

حوزه / پیغمبر اکرم صلی‌الله علیه و آله و سلم نے ایک روایت میں مظلوم کی حمایت اور اس کے دفاع کا اجر و ثواب بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، درج ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن درج ذیل ہے:

قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله و سلم:

مَنْ أَخَذَ لِلْمَظْلومِ مِنَ الظّالِمِ كانَ مَعىَ فِى الْجَنَّةِ تَصاحُبا

پیغمبر اکرم صلی‌الله علیه و آله و سلم نے فرمایا:

جو ظالم سے مظلوم کا حق چھین لے گا (اس کا دفاع کرے گا) وہ میرے ساتھ جنت میں ہو گا۔

بحارالأنوار، ج ۷۵، ص ۳۵۹، ح ۷۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .