حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الفقیه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
لا تَكسَلوا في طَلَبِ مَعايِشِكُم؛ فَإِنَّ آباءَنا كانوا يَركُضونَ فيها و يَطلُبونَها
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
اپنی معاش کی تلاش میں سستی نہ کرو کہ ہمارے آباء و اجداد اس کیلئے دوڑ دھوپ اور اس کی جستجو کرتے تھے۔
الفقیه: 3/ 175 / 3576
-
حدیث روز | سب سے بخیل شخص !!
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں میں سے سب سے بخیل (کنجوس) شخص کی اوصاف کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | باپ سے حسن سلوک
حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں باپ سے حسن سلوک کی وصیت فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | لوگوں کی بقاء کا سبب ایک گروہ
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایک گروہ کا تعارف کرایا ہے جو لوگوں کی بقاء کا سبب ہے۔
-
حدیث روز | محاسبه نفس کی اہمیت
حوزه / امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں روزانہ اپنے نفس کا محاسبہ کرنے کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | سخت کاموں کو انجام دینے کا طریقہ
حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سخت کاموں کو انجام دینے کا طریقہ کار بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | پیغمبر (ص) کے مشابہہ ترین افراد
حوزه / پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں اپنے مشابہہ ترین افراد کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | مجلس میں کہاں بیٹھیں؟
حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں مجلس میں پائنتی کی جانب بیٹھنے کے ثواب کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | غفلت اور غرور کا باعث تین عادات
حوزه / أمیر المؤمنین حضرت على عليه السلام نے ایک روایت میں تین عادات سے دوری اختیار کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
حدیث روز | چار بنیادی نکتے کہ جنہیں جاننا ضروری ہے
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں چار بنیادی اور معلوماتی نکتے بیان فرمائے ہیں۔
-
حدیث روز | تمام برائیوں کی کنجی
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں تمام برائیوں کی کنجی کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | انسان مؤمن کے شکر و صبر کا ثمره
حوزه / پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم نے ایک روایت میں انسان مؤمن کے شکر و صبر کے ثمره کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امیدوں کا نقصان
حوزه / أمیرالمؤمنین على عليه السلام نے ایک روایت میں امیدوں کے ضرر و نقصان کی جانب اشاره کیا ہے۔
-
حدیث روز | ایسا عمل جو انسان کو محبوب خدا بنا دیتا ہے
حوزه / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے که جو انسان کو محبوب خدا بنا دیتا ہے۔
-
حدیث روز | نادم اور پشیمان بہشتی
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نادم اور پشیمان بہشتیوں کا تعارف کرایا ہے۔
آپ کا تبصرہ