۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
News ID: 398358
24 اپریل 2024 - 08:12
حدیث روز

حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں باپ سے حسن سلوک کی وصیت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیه السلام:

بِـرُّوا آباءَكُمْ يَبِـرُّكُمْ أَبْنـاؤُكُمْ

امیر المؤمنين حضرت امام علی عليه السلام نے فرمایا :

اپنے والدین سے نیک سلوک کرو تاکہ کل تمہارے بیٹے بھی تم سے اچھا برتاؤ کریں۔

غررالحکم: ج 3، ص 267

تبصرہ ارسال

You are replying to: .