حسن سلوک
-
حجت الاسلام والمسلمین ملکی:
مبلغین اربعین کا سب سے اہم فریضہ لوگوں سے بہترین ارتباط اور حسنِ سلوک ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خراسان میں درسِ خارج کے استاد نے اربعین حسینی (ع) میں تبلیغِ دین کی بہترین فرصت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا: اربعین حسینی (ع) کے موقع پر دینی مدارس اور مبلغین کرام کے لیے اپنے الہی مشن جو کہ انبیاء کا مشن ہے، کی تکمیل کے لیے ایک مناسب اور بہترین پلیٹ فارم مہیا ہوتا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین سید رضا تقوی:
علماء کا لوگوں کے ساتھ حسنِ ارتباط ہی کامیابی کی کنجی ہے
حوزہ / صدر کے مشیر برائے امور روحانیت نے کہا: اگر لوگوں کے ساتھ حسنِ ارتباط کا علم تمام لوگوں کے لیے ضروری ہے تو علماء کے لیے اوجبِ واجبات ہے۔
-
حدیث روز | باپ سے حسن سلوک
حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں باپ سے حسن سلوک کی وصیت فرمائی ہے۔
-
دین اور دینداری
حوزه/ دین ایک وسیع اور جامع اصطلاح ہے۔ دین کا معنی ہے نظامِ زندگی، سیرت، فرمانبرداری، برتاؤ، سلوک اور حساب و احتساب، ایک انسان کا دوسرے انسان کے ساتھ برتاؤ ہو یا مخلوق کا خالق کے ساتھ معاملہ، ان سب باتوں کو دین کہا جائے گا۔
-
حدیث روز | امام جعفر صادق (ع) کی دو اہم نصیحتیں
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں دو انتہائی اہم اور کارآمد نصیحتیں بیان کی ہیں۔
-
حدیثِ روز | لوگوں کو امام حسن مجتبی (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں کو ایک دوسرے سے حسنِ سلوک سے پیش آنے کی نصیحت کی ہے۔
-
خوزستان میں رہبر معظم کے نمائندہ:
حسنِ سلوک اور صلہ رحمی کامیاب زندگی کی علامت ہے
حوزہ / صوبہ خوزستان میں رہبر معظم کے نمائندہ نے کہا: خاندان میں کامیاب زندگی کے لیے عمومی طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ شاید دنیاوی مال و دولت کی کثرت امن و سکون کا باعث بنتی ہے لیکن واضح رہے کہ بہت سے معاملات میں دنیاوی رفاہ اور آسائشات تو موجود ہوتی ہیں لیکن سکون نہیں ہوتا۔