۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں طلب معاش میں سستی نہ کرنے کی نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الفقیه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
لا تَكسَلوا في طَلَبِ مَعايِشِكُم؛ فَإِنَّ آباءَنا كانوا يَركُضونَ فيها و يَطلُبونَها
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
اپنی معاش کی تلاش میں سستی نہ کرو کہ ہمارے آباء و اجداد اس کیلئے دوڑ دھوپ اور اس کی جستجو کرتے تھے۔

الفقیه: 3/ 175 / 3576

تبصرہ ارسال

You are replying to: .