حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لا یحضره الفقیه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
مَنْ أَفْطَرَ يَوْماً مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ خَرَجَ رُوحُ اَلْإِيمَانِ مِنْهُ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص (بغیر عذرِ شرعی کے) ایک دن روزہ نہ رکھے تو روحِ ایمان اس سے جدا ہو جاتی ہے۔
من لا یحضره الفقیه، ج ۲، ص ۱۱۸، ح ۱۸۹۲









آپ کا تبصرہ