حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لايحضره الفقيه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الإمامُ الكاظمُ عليه السلام:
رَجَبٌ شَهرٌ عَظيمٌ يُضاعِفُ اللّه ُ فيهِ الحَسَناتَ و يَمحُو فيهِ السَّيِّئاتَ
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
رجب وہ عظیم مہینہ ہے جس میں خداوند عالم نیکیوں کی پاداش دو برابر کر دیتا ہے اور گناہوں کو محو کر دیتا ہے۔
من لايحضره الفقيه، ج ۲، ص ۹۲