بدھ 18 جنوری 2023 - 05:17
حدیث روز | عزت جو ذلت میں تبدیل ہو جاتی ہے

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسی عزت کی جانب اشارہ کیا ہے جو ذلت میں تبدیل ہو جاتی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "شرح نهج البلاغه، ابن ابى الحديد" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

مَنْ طَلَبَ عِزّا بِظُلْمٍ وَباطِلٍ أَوْرَثَهُ اللّه ُ ذُلاًّ بِإِنْصافٍ وَ حَقٍّ؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص ظلم اور ناحق (باطل) کے ذریعہ عزت طلب کرے تو خداوند متعال حق و انصاف سے ذلت کو اس کا مقدر قرار دیتا ہے۔

شرح نهج البلاغه، ابن ابى الحديد، ج۲۰، ص ۳۰۹، ح ۵۳۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha