حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
خَيْرُ الْمُلوكِ مَنْ اَماتَ الْجَوْرَ وَ اَحْيَى الْعَدْلَ؛
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
بہترین حاکم وہ ہے جو ظلم کو نابود کر دے اور عدل و انصاف کو زندہ کرے۔
غررالحكم، ج۳ ، ص ۴۳۱، ح ۵۰۰۵
آپ کا تبصرہ