حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "شرح نهج البلاغه، ابن ابى الحديد" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
مَنْ طَلَبَ عِزّا بِظُلْمٍ وَباطِلٍ أَوْرَثَهُ اللّه ُ ذُلاًّ بِإِنْصافٍ وَ حَقٍّ؛
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص ظلم اور ناحق (باطل) کے ذریعہ عزت طلب کرے تو خداوند متعال حق و انصاف سے ذلت کو اس کا مقدر قرار دیتا ہے۔
شرح نهج البلاغه، ابن ابى الحديد، ج۲۰، ص ۳۰۹، ح ۵۳۶
آپ کا تبصرہ