حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
لاَ تُؤَخِّرَنَّ صَلاَةً عَنْ أَوَّلِ وَقْتِهَا إِلَى آخِرِ وَقْتِهَا مِنْ غَيْرِ عِلَّةٍ عَلَيْكَ أَبَداً بِأَوَّلِ اَلْوَقْتِ
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
ہرگز اپنی نماز کو بغیر کسی مجبوری کے اولِ وقت سے آخر وقت پر مؤخر نہ کرو۔ ہمیشہ (نماز کی ادائیگی میں) اولِ وقت کی پابندی کرو۔
بحارالأنوار، ج ۸۰، ص ۲۱