۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماں باپ کی قدردانی اور ان کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عيون أخبار الرضا" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

إنَّ اللّه‏َ عز و جل ... أمَرَ بِالشُّكرِ لَهُ ولِلوالدَينِ، فَمَن لَم يَشكُر والِدَيهِ لَم يَشكُرِ اللّه؛

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

بے شک خداوند متعال نے انسان کو اپنے ماں اور باپ کا شکر ادا کرنے کا حکم دیا ہے پس جس نے ماں باپ کی قدردانی نہ کی تو اس نے گویا خدا کی بھی قدردانی نہیں کی۔

عيون أخبار الرضا علیه السلام: ج ۱، ص ۲۵۸، ح ۱۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .