حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الدرّة الباهرة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الہادی علیه السلام:
الغِنى قِلَّةُ تَمَنِّيكَ والرِّضابما يَكفِيكَ. الفَقرُ شَرَهُ النّفسِ وشِدَّةُ القُنُوطِ
حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:
تونگری یہ ہے کہ تمہاری آرزو اور خواہش کم ہو اور جو کچھ تمہارے لئے کافی ہو اس پر تم خوش رہو اور فقر یہ ہے کہ تمہارا نفس سیر نہ ہو اور تم سخت ناامید ہو۔
الدرّة الباهرة: ۴۱