منگل 31 جنوری 2023 - 00:54
حدیث روز | امید بخش عمل

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں امید بخش عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

قَليلٌ تَدومُ عَلَيهِ، أرجى مِن كَثيرٍ مَملولٍ مِنهُ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

وہ تھوڑا عمل جو پابندی سے بجا لایا جاتا ہے اس کثیر عمل سے زیادہ فائدہ مند ہے کہ جس سے دل اکتا جائے۔

نهج البلاغه، حکمت ۲۷۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha