حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسین علیه السلام:
اعْجَزُ النّاسِ مَنْ عَجَزَ عَنِ الدُّعاءِ، وَاَبْخَلُ النّاسِ مَنْ بَخِلَ بالسَّلامِ.
حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
ناتوان اور عاجزترین شخص وہ ہے جو دعا مانگنے سے عاجز ہو اور کنجوس اور بخیل ترین شخص وہ ہے جو سلام کرنے میں کنجوسی کرے۔
بحارالأنوار، ج ۹۳، ص ۲۹۴