حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الأمالي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
مَن قضى لأخيهِ المؤمنِ حاجَةً كانَ كمَنْ عَبدَ اللّه َ دَهرَهُ
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص اپنے مومن بھائی کی حاجت روائی کرے تو گویا اس نے اپنی پوری زندگی عبادتِ خدا میں بسر کی۔
الأمالي للطوسي: ۴۸۱/۱۰۵۱