۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں دوسروں کے عیب تلاش نہ کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "كافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

لا تَطلُبوا عَثَراتِ المؤمنينَ؛ فإنّ‏ مَـن تَتَبّعَ عَثَراتِ أخيهِ تَتَبّعَ اللّه‏ُ عَثَراتِهِ ...

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

مسلمانوں کی خطائیں اور لغزشیں تلاش نہ کرو کیونکہ جو بھی اپنے بھائی کی لغزشیں تلاش کرے گا تو خداوند عالم بھی اس کی خطاؤں اور غلطیوں کی تلاش اور دنبال کرے گا۔

كافي: ۲/۳۵۵/۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .