جمعہ 3 فروری 2023 - 11:00
حدیث روز | دلوں کو جِلا دینے والا عمل

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں قلوب کو جِلا دینے اور انہیں منور کرنے والے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی اللہ علیه وآله وسلم:

جَلاءُ هذهِ القُلوبِ ذِکرُ اللَّهِ وتِلاوَةُ القرآنِ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

یادِ خدا اور قرآنِ کریم کی تلاوت دلوں کو جِلا دیتی اور انہیں منور کرتی ہے۔

میزان الحکمه: ۱۰/ ۵۰۱۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha