حوزه/ امام جمعہ والجماعت جعفری اسلامک سینٹر مپوٹو موزیمبک افریقہ مولانا سید علی اکبر رضوی نے مؤمن قرآن کی نگاه میں کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مؤمن کو ذکر خدا سے سکون ملتا ہے۔
حوزہ/: علم حاصل کرنے میں کمزوری اور تھکاوٹ کا احساس اور زندگی میں حوصلہ کی کمی، روحانیت اور معنویت کےقوی نہ ہونے کا نتیجہ ہے اور انسان قساوت قلب کا شکار ہو جاتا ہے، جس کے نتیجے میں انسان کے اندر…