۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
حدیث روز

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں کام کرنے والے کو درست اور بہتر کام کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب ”میزان الحکمۃ“ سے نقل کی گئی ہے؛ اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

قال رسول الله صلی الله علیه وآله و سلم:

إنَّ اللَّهَ تَعالی یُحِبُّ مِنَ العامِلِ إذا عَمِلَ أن یُحسِنَ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

خدائے متعال اس بات کو بہت پسند کرتا ہے کہ جب کوئی کام انجام دے تو اسے اچھے اور احسن طریقے سے انجام دے۔

میزان الحکمۃ، ح14371

تبصرہ ارسال

You are replying to: .