حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لا یحضرہ الفقیہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ عليه وآله:
مَن سَعى لِمَريضٍ في حاجَةٍ قَضاها أو لَم يَقضِها، خَرَجَ مِن ذُنوبِهِ كَيَومٍ وَلَدَتْهُ اُمُّهُ.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص کسی بیمار کی حاجت برآوری کی کوشش کرے، خواہ وہ اسے پورا کرنے میں کامیاب ہو یا نہ ہو، وہ اپنے گناہوں سے اس دن کی طرح پاک صاف ہو جاتا ہے، جب اُس کی ماں نے اُسے جنم دیا تھا۔
من لا یحضرہ الفقیہ، ج 4، ص 16









آپ کا تبصرہ