۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
روز پرستار

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک روایت میں مریضوں کی تیمارداری کرنے کے اجروثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب من لایحضرہ الفقیہ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

مَن سَعی لِمَریضٍ فی حاجَةٍ قَضاها أو لَم یَقضِها خَرَجَ مِن ذُنوبِهِ کَیَومٍ وَلَدَتْهُ اُمُّهُ.

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو بھی کسی مریض کی حاجت پوری کرنے کی کوشش کرے گا چاہے وہ مریض کی حاجت پوری کرسکے یا نہ۔ تو بھی وہ اس دن کی مانند گناہوں سے پاک ہو جائے گا جب وہ دنیا آیا تھا۔

کتاب من لایحضره الفقیه، ج ۴، ص ۱۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .