حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایات کتاب شرح تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیہ السلام:
اَلْمُؤْمِنُ قَلیلُ الْکَلامِ کَثیرُ الْعَمَلِ، وَ الْمُنافِقُ کَثیرُ الْکَلامِ قَلیلُ الْعَمَلِ.
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
مومن کم گو اور پرکار ہوتا ہے اور منافق باتونی اور کام چور ہوتا ہے۔
تحف العقول، ص۳۹۷
آپ کا تبصرہ