حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الْمَسیحُ عیسَى ابْنُ مَرْیَمَ علیہ السلام:
إنَّ الشَّجَرَةَ لاتَکمُلُ إلاّبِثَمَرَةٍ طَیِّبَةٍ کَذلِکَ لایَکمُلُ الدِّینُ إلاّ بِالتَّحَرُّجِ عَنِ المَحارِمِ .
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا:
ایک درخت کامل نہیں ہوتا مگر میٹھے پھل سے۔ اسی طرح دین کامل نہیں ہوتا مگر حرام(چیزوں) سے دوری اختیار کرنے سے۔
تحف العقول ، ص ۵۱۱