حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام :
اِبنُ آدمَ أشبَهُ شَیءٍ بِالمِعیارِ، إمّا ناقِصٌ بِجَهلٍ أو راجِحٌ بِعِلمٍ.
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
آدم کی اولاد ترازو کے مشابہہ ترین چیز ہے کبھی وہ اپنی نادانی کی وجہ سے کم وزن ہوتا ہے اور کبھی اپنے علم و دانش کی وجہ سے سنگین ہو جاتا ہے۔
گزیده تحف العقول، ح: ۵۰۰۰۷۱