حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله وسلم :
مَن لَم یَصبِر عَلی ذُلِّ التَّعَلُّمِ ساعَةً بَقِیَ فی ذُلِّ الجَهلِ أبَدا
پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله وسلم نے فرمایا:
جو بھی کچھ (مدت کے لئے) علم حاصل کرنے کی زحمت(ذلت و خواری) کو بعداشت نہ کرے وہ ہمیشہ جہالت کی ذلت و خواری میں رہے گا۔
بحارالأنوار، ج ۱ ، ص ۷۷