حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم:
إذا خَرَجَ أحَدُكُم إلى سَفَرٍ ثُمّ قَدِمَ على أهلِهِ فَلْيُهدِهِم و لْيُطرِفهُم و لو حِجارةً
حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
جب بھی تم میں سے کوئی سفر پر جائے تو وہ واپسی پر اپنے اہل خانہ کے لئے تحفہ لے کر آئے اگرچہ وہ پتھر کا ایک ٹکڑا ہی کیوں نہ ہو۔
بحار الأنوار:76/283/2
آپ کا تبصرہ