پیر 18 اگست 2025 - 03:29
حدیث روز | عمل کی قبولیت میں اخلاص کا اثر

حوزه/ رسول خدا صلی‌ الله علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں اخلاص کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:

قال رسول اللہ صلی‌الله علیه وآله:

أَخلِصْ قَلبَكَ، يَكْفِكَ القَليلُ مِنَ العَمَلِ.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اپنے دل کو خالص (صاف) کرو، (اس وقت) تمہارے لئے تھوڑا عمل بھی کافی ہو جائے گا۔

بحار الأنوار، ج 70، ص 175

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha