حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
يَا عَلِيُّ! مَنْ جَحَدَ وَلَايَتَكَ جَحَدَ اللهَ رُبُوبِيَّتَهُ.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اے علی! جس نے آپ کی ولایت کا انکار کیا گویا اس نے خدا کی ربوبیت کا انکار کیا۔
بحارالانوار، ج 22، ص 148









آپ کا تبصرہ