۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
نماز

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نماز کے قبول ہونے کی شرائط کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

إنّ العَبدَ لَیُصَلِّی الصَّلاةَ لا یُکتَبُ لَهُ سُـدسُها و لا عُشرُها و إنّما یُکتَبُ لِلعَبدِ مِن صَلاتِهِ ما عَقَلَ مِنها.

کبھی بندہ نماز پڑھتا ہے لیکن اس کے لیے یک ششم اور یک دہم بھی ثواب نہیں لکھا جاتا بلکہ صرف بندے کی اتنی مقدار نماز حساب ہوتی ہے جو شناخت اور توجہ کے ساتھ ادا کی جائے۔

بحار الأنوار : 41/۲۴۹/84

تبصرہ ارسال

You are replying to: .