۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
قدم

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز جمعہ میں شرکت کے ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب وسائل الشیعہ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

ما مِنْ قَدَمٍ سَعَتْ‏ اِلَی الْجُمُعَةِ اِلاّ حَرَّمَ اللّهُ جَسَدَها عَلَی النّارِ۔

کوئی قدم نہیں جو راہِ نماز جمعہ میں اٹھایا جائے مگر خداوند عالم اس کے بدن پر آتش جہنم کو حرام کر دیتا ہے۔

وسائل الشیعۃ:  ج5، ص3

تبصرہ ارسال

You are replying to: .