حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "وسائل الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال الامام الصادق عليه السلام:
غُسلُ يَومِ الجُمُعَةِ طَهُورٌ و كَفّارَةٌ لِما بَينَهُما مِنَ الذُّنوبِ مِنَ الجُمُعَةِ إلَى الجُمُعَةِ.
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جمعہ کے دن کا غُسل طہارت و پاکی کا ذریعہ اور ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کے درمیانی گناہوں کی بخشش کا باعث ہے۔
وسائل الشیعه، ج ۳، ص ۳۱۵









آپ کا تبصرہ