جمعہ 5 دسمبر 2025 - 08:19
حدیث روز | غسلِ جمعہ کی فضیلت

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک مختصر روایت میں غسل جمعہ کی فضیلت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «قرب الاسناد» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

وَ كانَ أَبى عَلَيهِ السّلامُ يَغْتَسِلُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ عِنْدَ الزَّوالِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

میرے والد گرامی (ع) جمعہ کے دن زوال کے وقت غسل جمعہ انجام دیتے تھے۔

قرب الاسناد، ص ۳۶۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha