حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیہ السلام:
فضَلُ ما یَتَقَرَّبُ به العَبدُ اِلی اللهِ بَعدِ المَعرِفَةِ به، الصَلوةُ
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
خدا کی معرفت (شناخت) کے بعد بہترین چیز کہ جس کے وسیلہ سے انسان خدا کا قرب حاصل کرسکتا ہے وہ نماز ہے۔
تحف العقول، صفحه ۴۵۵