جمعرات 23 ستمبر 2021 - 01:47
حدیث روز | والد پر حقوق فرزند میں سے ایک حق

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں فرزند کے اپنے والد پر حقوق میں سے ایک حق کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرك الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:         

مِن حَقِّ الوَلَدِ عَلى والِدِهِ ... أنْ يُعَلِّمَهُ الكِتابَةَ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے فرمایا:

فرزند کے اپنے باپ پر حقوق میں سے ایک حق یہ ہے کہ وہ اسے لکھنا سکھائے۔

مستدرك الوسائل، ج ۱۵، ص ۱۶۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha